عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں، اقوام متحدہ کی تجارت وترقی کی سیکرٹری جنرل، محترمہ ریبیکا گرینسپان کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، اقوام متحدہ کی تجارت وترقی کی سیکرٹری جنرل، محترمہ ریبیکا گرینسپان کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا