سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے سفیر، جناب مختار ولد داہی سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے سفیر، جناب مختار ولد داہی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا