Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

گزشتہ برس آج ہی کے دن: ” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • گزشتہ برس آج ہی کے دن: ” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“
گزشتہ برس آج ہی کے دن:  ” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“ جمعرات, 15 January 2026 - 08:29

گزشتہ برس آج ہی کے دن: ” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“

گزشتہ برس آج ہی کے دن:

” مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے 20 سے زائد عالمی معاہدوں اور وعدوں کی تائید وحمایت حاصل تھی“۔

اس تاریخی اعلامیے کا اجراء وزیر اعظم پاکستان، محترم جناب محمد شہباز شریف کی زیرِ سرپرستی اور موجودگی میں عمل میں آیا۔

تقریب میں لڑکیوں کی تعلیم کی عالمی علامت اور نوبل امن انعام یافتہ، محترمہ ملالہ یوسفزئی نے بھی شرکت کی۔

نیز اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب حسین ابراہیم طہ، او آئی سی کی نیوز ایجنسیز کی یونین ”یونا“

متعدد وزرائے تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے وزراء بھی اس موقع پر موجود تھے۔

علاوہ ازیں، بین الاقوامی سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں

رابطہ جامعاتِ اسلامیہ اور عالم اسلام کی متعدد ”سرکاری ونجی“ جامعات نے بھی اس میں بھرپور شرکت کی۔

اسی تقریب کے دوران رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ اس عالمی اقدام کا باقاعدہ آغاز کیا:

”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم“ 

برسوں سے زیرِ التوا اس مسئلے (جسے بعض حلقوں میں مذہبی تصورات کی وجہ سے متنازع بنا دیا گیا تھا) کے شرعی حل میں کلیدی کردار، عالم اسلام کے نامور علمائے کرام، رابطہ عالم اسلامی کی اسلامی فقہ کونسل اور او آئی سی کی بین الاقوامی اسلامی فقہ کونسل کی شرکت نے ادا کیا۔ ان معتبر علمی اداروں اور جید علماء نے قطعی شرعی دلائل کی بنیاد پر پہلی بار اس مسئلے کی تمام تر تفصیلات اور بحثوں کا احاطہ کرتے ہوئے متفقہ طور پر ایک فیصلہ کن رائے جاری کی۔

اس اقدام کا مقصد مسلم معاشروں میں لڑکیوں کے حقِ تعلیم کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے، جس میں نہ تو تعلیم کی کوئی بالائی حد مقرر ہے اور نہ ہی کسی خاص شعبے کی قید۔ اس کا ایک بڑا مقصد ان غلط تشریحات اور رکاوٹ بننے والی روایات کا قلع قمع کرنا ہے جو لاکھوں لڑکیوں کو ان کے اس مسلمہ ”دینی وانسانی“ حق سے محروم رکھتی ہیں۔

یہ اقدام اور ”اس کے تحت طے پانے والے معاہدات“، #میثاق_مکہ_مکرمہ کے مندرجات کو عملی جامہ پہنانے کی ایک کڑی ہیں، جس میں خواتین کو شرعی حدود میں بااختیار بنانے اور بالخصوص ان کے حقِ تعلیم پر زور دیا گیا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

مزید پڑھیے


ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی

ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026