Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • 17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا جمعہ, 6 February 2026 - 12:18

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا

14 ربیع الآخر 1446ھ (بمطابق 17 اکتوبر 2024ء) کو:
مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط “ میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“ کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم عالمی کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا، جس میں ”دلائلِ ایمان اور شبہات کے ازالے“کے عنوان سے ایک عالمی رصد گاہ  کے قیام کی سفارش منظور کی گئی۔
رابطہ عالم اسلامی اس رصدگاہ کے قیام کے لئے مکہ مکرمہ میں اپنے مرکزی دفتر میں تمام ضروری تقاضوں کی تکمیل اور اسے فعال بنانے کے حتمی مراحل میں ہے۔ اس مرکز کا مقصد دلائلِ ایمان سے  متعلق تمام امور کی انجام دہی اور اسلام کے خلاف اٹھائے جانے والے شبہات کے ٹھوس علمی جوابات فراہم کرنا ہے۔

17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
17 اکتوبر 2024ء کو:مملکتِ مراکش کے دارالحکومت ”رباط“میں شاہ محمد ششم کی زیرِ سرپرستی”بدلتے ہوئے عالم میں ایمان“کے عنوان سے ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس اہم کانفرنس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے 'رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مراکش' کے تعاون سے کیا
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026