Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے سنیچر, 21 February 2026 - 10:34

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد 'میثاق مکہ مکرمہ' کو فعال بنانا اور عربی زبان کی خدمت ہے۔ نیز، روانڈا کی وزارتِ سماجی امور کے ساتھ بھی ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے تحت بیواؤں کے گھروں کی مرمت وبحالی کے منصوبے میں تعاون کیا جائے گا۔ اس موقع پر رابطہ کی قیادت اور جمہوریہ روانڈا کی وزارتی شخصیات بھی موجود تھیں۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور روانڈا کی 'سپریم کونسل برائے اسلامی امور' کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026