سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے وزیرِ زراعت و آبپاشی جناب محمد عبدی ماریے کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے وزیرِ زراعت و آبپاشی جناب محمد عبدی ماریے کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران صومالیہ میں زرعی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا