امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام معزز علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کے مابین بھرپور اور نتیجہ خیز علمی وبرادرانہ مذاکرات کے سلسلے کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں
آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں