Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے بدھ, 6 May 2026 - 15:34

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے

عربی زبان کی خدمت، اس کے فروغ، اور اس کی اصل  لسانی شناخت کے تحفظ کے لیے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یاد داشت کا  مقصد عربی زبان کی خدمت وتدریس کے شعبوں میں تعاون کو ترقی دینا، اس کے استعمال کی حوصلہ افزائی  کرنا اور اس کی سلامتی  ودرستگی کا تحفظ کرنا، نیز مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے باہمی سرگرمیوں کا ایک جامع فریم ورک وضع کرنا ہے۔

تعاون کے دیگر شعبوں میں ڈیجیٹل حل، لسانی بلاگز اور الیکٹرانک لغات کے ذریعے عربی زبان کی کمپیوٹرائزیشن، اور #رابطہ_عالم_اسلامی کی ”منہاج“ ایپ کے ذریعے غیر عربی داں افراد کے لئے عربی زبان کی تعلیم اور لسانی مہارت کے امتحانات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ معلومات اور تجربات کا تبادلہ، سیمینارز، کانفرنسوں اور ورکشاپس کا انعقاد  اور مشترکہ علمی وتحقیقی  مطالعات بھی اس تعاون کا حصہ ہوں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی اور اکیڈمی کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان اور رابطہ عالم اسلامی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان اور رابطہ عالم اسلامی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

مزید پڑھیے

یورو-میڈیٹیرینین یونیورسٹی کی کانفرنس کی جانب سے انسانی تہذیب اور مصنوعی ذہانت سے متعلق ”پیغامِ فاس“ کا اجراء

یورو-میڈیٹیرینین یونیورسٹی کی کانفرنس کی جانب سے انسانی تہذیب اور مصنوعی ذہانت سے متعلق ”پیغامِ فاس“ کا اجراء

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026