سری لنکا کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں جمہوریہ سری لنکا میں مذہبی اورنسلی امن کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں ریاستی تمغہ پیش کررہے ہیں
سری لنکا کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں جمہوریہ سری لنکا میں مذہبی اورنسلی امن کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں ریاستی تمغہ پیش کررہے ہیں۔
قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر…