گیمبیا کے صدر محترم جناب آداما بارو نے دار الحکومت بانجول میں منعقدہ پروقار تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کو ”عالمی سفیرِ امن“ ایوارڈ سے نوازا۔
بین الاقوامی امن اور تعاون کی اقدار کے فروغ کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے آپ کی خدمات کے اعتراف اور انہیں سراہتے ہوئے:
گیمبیا کے صدر محترم جناب آداما بارو نے دار الحکومت بانجول میں منعقدہ پروقار تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کو ”عالمی سفیرِ امن“ ایوارڈ سے نوازا۔
قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر…