Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:
اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں: August 8, 2023

اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:

اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ سے”بین الاقوامی قرآن کریم عجائب گھر“ کے پروگرام کا افتتاح کیا۔بعد ازاں ان شاء اللہ اس عجائب گھر کی عالمی شاخوں کا قیام عمل میں لایا جائے گاجہاں سے غیر مسلموں کو مخاطب کیا جائے گا۔یہاں  قرآن کی اقدار،اس کی حکیمانہ تشریع،اس کے علمی اعجاز،تاریخی نسخہ جات،علومِ قرآن کی اشاعت کے ساتھ کانفرنسز،لیکچرز اور مکالموں کا اہتمام کیا جائے گا اور قرآن کریم کے  مندرجات کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔

اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:
اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:
اسلامی تاریخ میں پہلی بار ..اور علمائے کرام اور محققین کی موجودگی میں:
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا

مزید پڑھیے


آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026