Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں:<br>     سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں February 15, 2024

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں۔ایوارڈ کے بیان کے مطابق آپ پہلی اسلامی شخصیت ہیں جنہیں جمہوریہ کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ آپ کو یہ اعزاز امن اور بقائے باہمی  کے لئے آپ کی کاوشوں،خاص طور پر تنوع والے ممالک میں اور سرائیوو کانفرنس اور اعلامیہ کے لئے آپ کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا جو بلقان میں پہلی اور نسل کشی کے سانحات کے بعد بوسنیا اور ہرزیگووینا میں منعقد ہونے والی پہلی کانفرنس ہے۔
اعزازی تقریب میں اسپیکر پارلیمنٹ،اس کے اراکین کے علاوہ مذہبی اور حکومتی شخصیات بھی شریک تھیں۔

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں:     سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر محترم کی موجودگی میں:     سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سرائیوو کی میئر محترمہ بنجمینا کاریچ سرائیوو شہر کی کلید پیش کررہی ہیں
قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر کونسل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر…

مزید پڑھیے

جمہوریہ قازقستان کے صدر نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کا استقبال کیا

جمہوریہ قازقستان کے صدر نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026