”تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں“ یہ وہ پیغام، عہد اور ذمہ داری ہے جس پر رابطہ عالم اسلامی نے بیت اللہ کے جوار میں امت کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کو جمع کیا ہے۔
”تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں“ یہ وہ پیغام، عہد اور ذمہ داری ہے جس پر رابطہ عالم اسلامی نے بیت اللہ کے جوار میں امت کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کو جمع کیا ہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: