جمہوریہ ملاوی کے صدر جناب ڈاکٹر لازارس میکارتھی چکویرا نے دارالحکومت "لیلونگوے" کے صدارتی محل میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو تمغہ جمہوریہ سے نوازا
عزت مآب سیکرٹری جنرل کی براعظم افریقہ میں سماجی ہم آہنگی کے فروغ، اور استحکام اور پائیدار ترقی کی حمایت کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں کے اعتراف میں:
جمہوریہ ملاوی کے صدر جناب ڈاکٹر لازارس میکارتھی چکویرا نے دارالحکومت "لیلونگوے" کے صدارتی محل میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو تمغہ جمہوریہ سے نوازا ۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں