صدر امارات کونسل برائے فتاوی ”رابطہ مکالمہ کا عالمی پلیٹ فارم اور تبادلۂ خیالات کا منبر ہے۔مکالمے کے ابتدا کرنے کا سہرا اسی کے سر پر ہے اور اس کی قیادت شیخ العیسی کررہے ہیں“۔