اپیل آف کانشس فاؤنڈیشن کے بانی اور صدر ”ہم تمام افراد اور اقوام اور ا ن کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تمام مذہبی مقامات کے تحفظ کے لئے کام کریں کیونکہ یہ ہم سب کی مشترکہ انسانی ضرورت ہے۔ “