Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل، انڈونیشی مجلسِ شوریٰ کے ایوان میں، اس کے چیئرمین، نائبین اور اراکین کی موجودگی میں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل، انڈونیشی مجلسِ شوریٰ کے ایوان میں، اس کے چیئرمین، نائبین اور اراکین کی موجودگی میں
سیکرٹری جنرل، انڈونیشی مجلسِ شوریٰ کے ایوان میں، اس کے چیئرمین، نائبین اور اراکین کی موجودگی میں December 8, 2025

سیکرٹری جنرل، انڈونیشی مجلسِ شوریٰ کے ایوان میں، اس کے چیئرمین، نائبین اور اراکین کی موجودگی میں

سیکرٹری جنرل، انڈونیشی مجلسِ شوریٰ کے ایوان میں، اس کے چیئرمین، نائبین اور اراکین کی موجودگی میں:

انڈونیشیا کی مجلسِ شوریٰ کے صدر جناب احمد موزانی نے جکارتہ میں مجلسِ شوریٰ کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎کا خیرمقدم کیا۔

مجلسِ شوریٰ کے چیئرمین، اُن کے نائبین اور کمیٹیوں کے سربراہان کے ساتھ ایک طویل اور تفصیلی نشست کے بعد، جس میں رابطہ کے بین الاقوامی مشن سے متعلق متعدد اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی، عزت مآب سیکرٹری جنرل نے ایک جامع محاضرہ پیش کیا۔ محاضرہ میں ایسے ممالک میں بقائے باہمی اور تعاون کے مؤثر طریقوں پر روشنی ڈالی گئی جو مذہبی اور نسلی تنوع رکھتے ہیں، اور ساتھ ہی اسلامی اقدار کی جامع روح اور ان کے امتیازی پہلوؤں کو بھی واضح کیا گیا۔ اس موقع پر انڈونیشیا کے قومی ماڈل کی خصوصی تعریف کی گئی، جو اپنے دور کے ساتھ مثبت ہم آہنگی رکھتے ہوئے اپنی مذہبی شناخت پر فخر کرتا ہے اور قومی ریاست کے پرچم تلے معاشرتی اتحاد کو برقرار رکھنے کی روشن مثال ہے۔ اس اہم اجتماع میں مجلسِ شوریٰ کی قیادت کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے مدعو کی گئی نمایاں دینی، حکومتی اور فکری شخصیات نے بھی شرکت کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

مزید پڑھیے


ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب اقتباسات:

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026