چیئرمین، فرانسیسی سینیٹ کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی آپ امن و رواداری کے داعی ہیں اور آپ کا خطاب روشن فکری سے معمور ہے۔ ہم نے آپ کی گفتگو میں مذہبی قائدین کے ساتھ آپ کی بصیرت و اعتدال کو محسوس کیا۔