Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے ا...
دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں January 29, 2026

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: ”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے“، اور ہمارے نبی کریم ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ”مجھے بہترین اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے“۔

اسی مبارک رہنمائی اور اپنے بنیادی دستور میں طے شدہ ”مقاصد اور ذرائع“ کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے پروگرام "مصنوعی ذہانت سب کے لیے" کے مختلف موضوعات کے ضمن میں پیش کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے پروگرام "مصنوعی ذہانت سب کے لیے" کے مختلف موضوعات کے ضمن میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی کے دورۂ صومالیہ کی نمایاں جھلکیاں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ صومالیہ کی نمایاں جھلکیاں

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026