سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ افطار کی تقریب میں شرکت فرمائی
آج:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ افطار کی تقریب میں شرکت فرمائی۔
اس افطار تقریب میں روانڈا کے مفتی اعظم، امامِ اکبر فضیلۃ الشیخ موسی سندایگایا اور متعدد حکومتی وزراء بھی شریک تھے۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: