عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطورِ 'مہمانِ خصوصی' افریقی فورم برائے ”پرامن بقائے باہمی.. اور روانڈا کا تجربہ“میں شرکت فرمائی
آج کے دن.. روانڈا کے باضابطہ دورے کے سلسلے میں :
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطورِ 'مہمانِ خصوصی' افریقی فورم برائے ”پرامن بقائے باہمی.. اور روانڈا کا تجربہ“میں شرکت فرمائی۔
اس موقع پر روانڈا کے مفتی اعظم اور امام اکبر فضیلۃ الشیخ موسی سندایگایا سمیت افریقہ کے متعدد مذہبی قائدین، جید علماء، مفکرین اور ماہرینِ تعلیم بھی موجود تھے۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: