Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کی میزبانی میں منعقدہ 'مجلسِ علماء افریقہ' کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی، جس میں براعظم افریقہ کے نامور علماء کرام شامل ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کی میزبانی میں منعقدہ 'مجلسِ علماء افریقہ' کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی، جس میں براعظم افریقہ کے نامور علماء کرام شامل ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کی میزبانی میں منعقدہ 'مجلسِ علماء افریقہ' کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی، جس میں براعظم افریقہ کے نامور علماء کرام شامل ہیں February 21, 2026

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کی میزبانی میں منعقدہ 'مجلسِ علماء افریقہ' کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی، جس میں براعظم افریقہ کے نامور علماء کرام شامل ہیں

آج شام.. روانڈا کے دارالحکومت میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روانڈا کی میزبانی میں منعقدہ 'مجلسِ علماء افریقہ' کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی، جس میں براعظم افریقہ کے نامور علماء کرام شامل ہیں۔

اجلاس میں نوجوانوں میں دینی شعور کی بیداری کے طریقوں اور اس حوالے سے مرتب کردہ پروگراموں کے نتائج جانچنے کے لیے علمی پیمانوں کے استعمال پر توجہ دی گئی۔ نیز، پہلے اجلاس کے فیصلے کے مطابق دینی تعلیمی نصاب اور ائمہ کی تربیت میں 'میثاق مکہ مکرمہ' کو شامل کرنے کی توثیق کی گئی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026