رابطہ عالم اسلامی نمایاں تحقیقی وفکری پلیٹ فارمز اور معروف عالمی فورمز میں ایک سنجیدہ اور متوازن اسلامی بیانیے کے ساتھ اپنی مؤثر موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے
رابطہ عالم اسلامی نمایاں تحقیقی وفکری پلیٹ فارمز اور معروف عالمی فورمز میں ایک سنجیدہ اور متوازن اسلامی بیانیے کے ساتھ اپنی مؤثر موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ یہ بیانیہ ہمارے دینِ حنیف کی وسعت و رواداری کو اجاگر کرتا ہے، نیز ان اقدار کو نمایاں کرتا ہے جو مشترکہ انسانی اصولوں اور باہمی مفادات کی بنیاد پر اقوام کے مابین بقائے باہمی، امن اور مفاہمت کے پل قائم کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: