Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہ...
رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے April 8, 2026

رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے

رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے۔ اسی کے ساتھ مشترکہ مسائل پر بامقصد مکالمے کے دائرے کو وسیع کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے، اور تعلیمی اداروں، تحقیقی مراکز اور معتبر عالمی سرگرمیوں کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، تاکہ غلط فہمیوں اور گمراہ کن بیانیوں کے مقابلے میں حقائق پر مبنی شعور کو فروغ دیا جا سکے، اور انسانی فکر کو اس انداز میں تقویت دی جائے جو باہمی فہم، بقائے باہمی اور تعاون کو مستحکم کرے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں کے درمیان داخلی امن اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں…

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے منتخب اقتباسات، جو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں مغربی افریقہ کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سماجی امن کے اقدام کے آغاز کے موقع پر پیش کیا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026