Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا
قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا May 15, 2026

قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا

قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا۔

اس نشست میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نفرت انگیز بیانیے کو فروغ دینے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی سماجی اداروں کے مشترکہ کردار اور اس بیانیے کے سدباب میں مذہبی قیادت کے کلیدی کردار کو اجاگر کیا گیا، بالخصوص اسباب کے تجزیے اور ان کے تدارک کے حوالے سے۔ عزت مآب نے جامع سروے اور مطالعات کی روشنی میں ان اسباب کی مختلف صورتوں اور علاج کے لیے مجوزہ ماڈلز کا جائزہ پیش کیا۔

نیز اس تقریب میں موضوع سے متعلق نمایاں چیلنجز، مواقع، تجربات اور تجاویز پر بحث کی گئی، جس کے دوران درج ذیل تفصیلات کا احاطہ کیا گیا:

١۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار طور پر ایسے متن، تصاویر یا ویڈیوز کی تخلیق جو امتیازی سلوک یا اشتعال انگیزی پر مبنی مواد پر مشتمل ہو سکتی ہیں۔

2- الگورتھم کے ذریعے صارفین کے رویوں اور دلچسپیوں کا تجزیہ کر کے مخصوص طبقات تک تفرقہ انگیز اور گروہ بندی پر مبنی مواد پہنچانا، جس کا مقصد اشتعال انگیزی کے ذریعے باہمی تعامل میں اضافہ کرنا ہوتا ہے۔

3- خودکار اور منظم اکاؤنٹس (Bots & Coordinated Networks) کے ذریعے ڈیجیٹیل مواد کی غیر معمولی تشہیر ، جو نفرت انگیز بیانیے اور گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

4-ڈیپ فیک (Deepfake) ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سمعی و بصری مواد میں ردو بدل، جسے افراد یا گروہوں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور ان کے خلاف دشمنی کو ہوا دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

5- ڈیجیٹل سفارشاتی الگورتھم کا اشتعال انگیز یا انتہا پسندانہ مواد کو تقویت دینے میں اثر، جو کہ ان پر ملنے والے زیادہ ردِعمل کا نتیجہ ہوتا ہے۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے عزت مآب نے فرمایا: نفرت انگیز بیانیے کو تقویت دینے میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ایک دقیق قانونی تجزیے کا متقاضی ہے؛ جس کا مقصد آزادیِ اظہار کے جائز دائرے کے تحفظ اور معاشرے کو اشتعال انگیز مواد سے بچانے کے درمیان توازن قائم کرنا ہے، ساتھ ہی اس میں ڈیجیٹل اداروں اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کی قانونی ذمہ داریوں کا تعین بھی شامل ہے۔

قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا
قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا
قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا جس کے بعد یونیورسٹی کے ممتاز ماہرینِ تعلیم اور مدعو کی گئی شخصیات کے ساتھ ایک جامع مذاکرہ ہوا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

مزید پڑھیے

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب اقتباسات:

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026