Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی متنوع معاشروں میں بسنے والی مسلم کمیونٹیز کو خصوصی اہمیت دیتی ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی متنوع معاشروں میں بسنے والی مسلم کمیونٹیز کو خصوصی اہمیت دیتی ہے

رابطہ عالم اسلامی متنوع معاشروں میں بسنے والی مسلم کمیونٹیز کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔
اس توجہ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ مسلم اقلیتوں کو اپنے معاشروں میں مؤثر کردار ادا کرنے اور مثبت انداز میں ضم ہونے کے قابل بنایا جائے، تاکہ وہ اپنے وطنوں کی تعمیر و ترقی میں نمایاں حصہ دار بنیں، بلکہ اپنے معاشروں کے لیے باعثِ فخر و اعتزاز ثابت ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی دینی شناخت کو بھی اعتدال پسند اسلامی منہج کے مطابق محفوظ رکھا جائے، اور ہمیشہ اس امر پر زور دیا جائے کہ وہ ان ممالک کے دستور اور قوانین کا احترام کریں جن کی وہ شہریت رکھتے ہیں یا جن کی سرزمین پر مقیم ہیں۔ مزید یہ کہ یہ حقیقت بھی واضح کی جاتی ہے کہ مہذب اور ترقی یافتہ ریاستوں کے دستور اور قوانین، دینی شناخت کے بنیادی اور مسلمہ اصولوں کے تحفظ سے متصادم نہیں ہوتے۔

بدھ, 3 June 2026

دیگر ویڈیوز

مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر، عزت مآب شیخ ڈاکٹر…
ملائیشیا کے دارالحکومت “کوالالمپور” میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم…

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026