Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب June 13, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

کوالالمپور:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں منعقدہ بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا، جو سلطان نذرین معظم شاہ اور وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

ڈاکٹر العیسی نے اپنے خطاب میں اُن متعدد اہم مسائل کے حوالے سے مذہبی قیادتوں کی ذمہ داریوں پر زور دیا جو ہمارے عالم کے امن اور معاشروں کی ہم آہنگی سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے ان اہم موضوعات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بالخصوص نوجوانوں کے کلیدی کردار کی طرف توجہ دلائی، خاص طور پر جدید ٹیکنالوجی، اور بالخصوص مصنوعی ذہانت، کے غیر محدود استعمال سے پیدا ہونے والے خطرات کے تناظر میں، جب اس کے ساتھ فکری بصیرت اور اخلاقی تحفظ موجود نہ ہو۔

اس سربراہی کانفرنس کے اہم ترین موضوعات میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مؤثر طریقوں پر غور شامل ہے، تاکہ وہ سوشل میڈیا اور مصنوعی ذہانت سے وابستہ مختلف خطرات کے تدارک میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ اس مقصد کے لیے مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً دو ہزار نوجوان بین الاقوامی نوجوانوں کی مشترکہ کاوشوں کے خدوخال متعین کر رہے ہیں، جو مشترکہ اصولوں اور اہداف کی بنیاد پر اخلاقی اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہو گی۔ یہ چیلنجز تیز رفتار تکنیکی ترقی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کے ساتھ ساتھ انتہاپسندی اور پرتشدد انتہاپسندی جیسے تصورات سے بھی متعلق ہیں، جن کا اولین ہدف نوجوان طبقہ بنتا ہے۔

بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطاب فرمایا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جلالت مآب سلطان نزرین معز الدین شاہ کی سرپرستی اور خصوصی موجودگی، نیز وزیراعظم جناب انور ابراہیم کی شرکت کے ساتھ منعقدہ ”مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس“ کی…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026