سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گزشتہ شام اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں متعین اٹلی کے سفیر، جناب کارلو بالدوچی کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر، جناب احمد فاروق کا استقبال کیا