سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی جمعیت ہلالِ احمر وصلیبِ احمر کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب جاگن چپاگین سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی شہر نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ملاقات کی