مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام، اور اس کی کانفرنس کے نتیجے میں ’’اعلان ابوجا‘‘ میں شامل فیصلوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کی اسلامی ومسیحی قیادتوں کے درمیان ’’مذہب اور سماجی ہم آہنگی کی تشکیل‘‘کے موضوع پر منعقدہ پہلی اعلیٰ سطحی گول میز نشست میں شرکت کی.
جمعرات, 13 August 2026