رابطہ عالم اسلامی دنیا کے متعدد ممالک میں یتیم بچوں کی خصوصی دیکھ بھال اور سرپرستی کا اہتمام کرتی ہے۔ رابطہ اپنے سماجی پروگراموں کے ذریعے ان کی بنیادی ضروریات پوری کرنے، ان کی تعلیم میں معاونت اور مناسب دیکھ بھال فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے
ہماری اسلامی وانسانی اقدار کی روشنی میں، جو یتیموں کی کفالت، دیکھ بھال اور عزت وکرامت کی پاسداری کی ترغیب دیتی ہیں:
رابطہ عالم اسلامی دنیا کے متعدد ممالک میں یتیم بچوں کی خصوصی دیکھ بھال اور سرپرستی کا اہتمام کرتی ہے۔ رابطہ اپنے سماجی پروگراموں کے ذریعے ان کی بنیادی ضروریات پوری کرنے، ان کی تعلیم میں معاونت اور مناسب دیکھ بھال فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے؛ تاکہ انہیں باوقار اور مستحکم زندگی گزارنے کے وسیع تر مواقع میسر آسکیں۔
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ بیلجیئم کی نمایاں جھلکیوں کے چند لمحات: