سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی شہر نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی کے پروگرام “مصنوعی ذہانت سب کے لیے” کے افتتاح کے ضمن میں، جو اقوام متحدہ کی حمایت اور شراکت سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اعلیٰ سطحی ہفتے کی سرگرمیوں کے دوران منعقد ہوا:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی شہر نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی تعاون سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر بین الاقوامی جمعیت ہلالِ احمر وصلیبِ احمر کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب جناب جاگن چپاگین سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں اپنی قیام گاہ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے منصب کی امیدوار، محترمہ ماریا ایسپینوزا سے ملاقات کی