Skip to main navigation

Menu Indonesian

  • Home
  • Biografi
    • Biografi
    • Khotbah Jumat
    • Medali Kehormatan
    • Gelar Doktor Kehormatan
    • Penghargaan dan Penghormatan
    • Disertasi Doktor
  • Komunikasi Global
    • Apresiasi terhadap Beliau
    • Konferensi
    • Kunjungan Resmi
  • Berita
    • Berita terbaru
    • Liputan Pers Global
    • Penerimaan dan Rapat Tamu
  • Inisiatif Global
    • Pengabdian Islam
    • Pengabdian Perdamaian Dunia
    • Inisiatif Kemanusiaan
  • Media
    • Kutipan
    • Video
    • Infografis

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی جمہوریہ مصر پروفیسر ڈاکٹر شوقی علام کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • Beranda
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی جمہوریہ مصر پروفیسر ڈاکٹر شوقی علام کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع سے شیخ أ.ڈاکٹر شوقی علام مفتی جمہوریہ مصر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب Desember 25, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی جمہوریہ مصر پروفیسر ڈاکٹر شوقی علام کے خطاب سے اقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع سے شیخ أ.ڈاکٹر شوقی علام مفتی جمہوریہ مصر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں 127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 اسلامی شخصیات شریک ہیں

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر شوقی ابراہیم علّام مفتی جمہوریہ مصر وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

مسلمانوں کی طرف سے مملکت سعودی عرب کی حمایت، اس کی عربیت اور اسلام کی ہدایات ہیں، جیسے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مسلمانوں کی مثال آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور رحم کرنے میں ایک جسم کی طرح ہے، اگر جسم کے ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم بیداری اور بخار کا شکار ہوتاہے".

واقعات اور مسائل کی کثرت نے علماء مفکرین اور اہل فکر کی ہمتوں کو جگایا، کہ وہ امت اور عوام کو ان فتن اور سازشوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتوں کے ساتھ نبرد آما ہونے کے طریقے تلاش کریں.

اختلاف  اگر اجتہاد اور رائے کی بنیادپر ہو، تو اس سے ہرگز کوئی خطرہ نہیں، حقیقی خطرہ مخالف کو دور کرنے اور دوسروں پر کفر اور اختلاف کا حکم لگانا ہے.
آدابِ خلاف کو صحیح طور پر سمجھنے کی تعلیم، اور امت کو ایسی جماعتوں کے خطرے سے دور رکھنا، جنہوں نے مسلمانوں کی اتحاد کو پارہ اور اس کے عزم کو کمزور کردیا.

گمراہ فرقوں میں علمی نقطہ نظر کی کمی، اور علم ومقاصد شریعت کی حقیقت  سے خروج، مسائل اور مشکلات میں ڈالتے ہیں.

اہلِ فکر، اہلِ رائے اور اہلِ دعوت کو امت کو درپیش خطرات کے مقابلے کیلئے توانائیاں صرف کرنے کی اپیل.
 
 

Inisiatif

  • Inisiatif Kemanusiaan
  • Pengabdian Islam
  • Pengabdian Perdamaian Dunia
  • Infografis
  • Video

tautan

  • Penghargaan dan Anugerah
  • Medali Kehormatan
  • Gelar Doktor Kehormatan
  • Liputan Pers Dunia
  • Khotbah Jumat

Komunikasi

  • Kunjungan
  • Kepribadian
  • Liputan Media Global
  • Konferensi
  • Kunjungan Resmi

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

Seluruh Hak Cipta Dilindungi untuk Situs Web Syekh Dr. Mohammed Al-Issa © 2026