Skip to main navigation

Menu Indonesian

  • Home
  • Biografi
    • Biografi
    • Khotbah Jumat
    • Medali Kehormatan
    • Gelar Doktor Kehormatan
    • Penghargaan dan Penghormatan
    • Disertasi Doktor
  • Komunikasi Global
    • Apresiasi terhadap Beliau
    • Konferensi
    • Kunjungan Resmi
  • Berita
    • Berita terbaru
    • Liputan Pers Global
    • Penerimaan dan Rapat Tamu
  • Inisiatif Global
    • Pengabdian Islam
    • Pengabdian Perdamaian Dunia
    • Inisiatif Kemanusiaan
  • Media
    • Kutipan
    • Video
    • Infografis

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب ڈاکٹر علی بن راشد النعیمی کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • Beranda
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب ڈاکٹر علی بن راشد النعیمی کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، عزت مآب ڈاکٹر علی بن راشد النعیمی، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب Januari 3, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب ڈاکٹر علی بن راشد النعیمی کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب ڈاکٹر علی راشد النعیمی صدر عالمی کونسل برائےمسلم کمیونٹی متحدہ عرب امارات وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس

خطاب سے اقتباسات

گروہی، مذہبی اور دینی تعدد، دنیا کے تمام ممالک میں ایک حقیقت ہے، نہ کہ صرف اسلامی ممالک میں.

انسانیت کو متعدد مذاہب، گروہ اور ادیان  والے معاشروں کے ساتھ بہتر تعامل کرنا چاہئے.

بہت سے ممالک، ہم آہنگی کے فقدان اور تعددیت کو اس کی تمام اقسام کے ساتھ قبول نہ کرنے کی وجہ سے، امن، استحکام اور ترقی میں خلل کے شکار ہیں.

علماء اسلام کو متغیرات کے متعلق ایک ایسے جدید خطاب سے مخاطب ہونا چاہئے جس سے امت مطمئن، اور پوری دینا اسے قبول کرے.

اسلامی ممالک اس دنیا کا حصہ ہیں، اس سے انکار ممکن نہیں.

قومی حکومت، ہم آہنگی کی حامل، اور اسلامی معاشرے میں وحدت اور یکجہتی کی بیج ہے.

Inisiatif

  • Inisiatif Kemanusiaan
  • Pengabdian Islam
  • Pengabdian Perdamaian Dunia
  • Infografis
  • Video

tautan

  • Penghargaan dan Anugerah
  • Medali Kehormatan
  • Gelar Doktor Kehormatan
  • Liputan Pers Dunia
  • Khotbah Jumat

Komunikasi

  • Kunjungan
  • Kepribadian
  • Liputan Media Global
  • Konferensi
  • Kunjungan Resmi

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

Seluruh Hak Cipta Dilindungi untuk Situs Web Syekh Dr. Mohammed Al-Issa © 2026