عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سب سے بڑے یورپی فورم میں کھلی گفتگو میں حصہ لینے والے پہلی اسلامی شخصیت ہیں۔ فورم کے سالانہ ہفتے میں شرکت کرنے والے زائرین کی تعداد ایک ملین ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سب سے بڑے یورپی فورم میں کھلی گفتگو میں حصہ لینے والے پہلی اسلامی شخصیت ہیں۔ فورم کے سالانہ ہفتے میں شرکت کرنے والے زائرین کی تعداد ایک ملین ہے۔
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام