رابطہ عالم اسلامی کا نارڈک ممالک میں "مثبت انضمام اور جامع شہریت" سے متعلقہ کوپن ہیگن فورم اختتام پذیر ہوا
رابطہ عالم اسلامی کا نارڈک ممالک میں "مثبت انضمام اور جامع شہریت" سے متعلقہ کوپن ہیگن فورم اختتام پذیر ہوا۔ رابطہ نے یہ پروگرام اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے منعقد کیا تھا۔
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا