عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی "امن وسلامتی کے لئے انسانی اخوت" کانفرنس میں اپنے افتتاحی بیان میں اظہارخیال کرتے ہوئے
کروشیا کی صدر محترمہ کولینڈا کیتارووچ کی موجودگی میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی "امن وسلامتی کے لئے انسانی اخوت" کانفرنس میں اپنے افتتاحی بیان میں اظہارخیال کرتے ہوئے: "ہمارے مشترکہ اقدار، ہمارے انسانی بھائی چارے کی گہرائی اور باہمی تعاون کی حوصلہ افزائی کا ثبوت ہیں"۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی: اخوت انسانی کے معنی پر عمل درآمد سے ہمارے درمیان سے رکاوٹیں دور، خلاء پرُ،پلوں کی تعمیر اور انسانی مشترکات پر کا م کرنے میں ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے جو ایک فطری قانون ہے۔
جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی صدر محترمہ ایلن ایم گرینبرگ، اساتذہ، طلبہ اور مختلف تحقیقی مراکز کی موجودگی میں
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا