Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی
کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی اتوار, 9 February 2020 - 09:02

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی،  جہاں انہوں نے آپ کا استقبال کیا۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے اقوام میں دوستی اور تعاون کے فروغ کے لئے رابطہ کے اقدامات کو سراہا۔

جمہوریہ کروشیا کی حکومت نے کہاہے کہ "پہلی بار" یورپی کمیشن کمیٹی کے تعاون سے رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کا انعقاد،اور کروشیا کو یورپی یونین کی صدارت ملنے سے،کانفرنس کی سرگرمیوں کو بے حد اہمیت ملی ہے اور  اس کے وسیع پیمانے پر مثبت  اثرات مرتب ہوں گے۔

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مزید پڑھیے


رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026