عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک کا استقبال کیا
جرمن سفیر جناب یورع راناؤ کی شرکت کے ساتھ:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک کا استقبال کیا، اور ان کے ہمراہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے