قدرتی آفات سے نمٹنے اور متوقعہ خطرات کی بہترین پیشگی انسدادی اقدامات کی بنیاد پر رابطہ عالم اسلامی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لارہی ہے
By admin | 9:13 PM +03, Thu October 14, 2021
قدرتی آفات سے نمٹنے اور متوقعہ خطرات کی بہترین پیشگی انسدادی اقدامات کی بنیاد پر رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی امداد کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لارہی ہے۔
آفات کے خطرات میں کمی کا عالمی دن
#InternationalDayforDisasterReduction