عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا امریکی قومی کیتھیڈرل کے صدر ڈین رینڈولف ہولیرتھ کی دعوت پر کیتھیڈرل کا دورہ
By admin | 9:59 AM +03, Mon November 22, 2021
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا امریکی قومی کیتھیڈرل کے صدر ڈین رینڈولف ہولیرتھ کی دعوت پر کیتھیڈرل کا دورہ،جہاں انہوں نے عملے سے ملاقات اور رہنماؤں کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔ملاقات میں دنیا بھر میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے مشترکہ اقدامات کی اہمیت پر زوردیا گیا۔