”برج بلڈر“ ایوارڈ عالمی امن کے قیام اور تہذیبی تعلقات میں نمایاں کردار اداکرنے والی عالمی شخصیات کو دیاجاتاہے
”برج بلڈر“ ایوارڈ عالمی امن کے قیام اور تہذیبی تعلقات میں نمایاں کردار اداکرنے والی عالمی شخصیات کو دیاجاتاہے۔ ایوارڈ کی تقریب میں ناروے کا شاہی خاندان، وزیر اعظم، وزراء، ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ بین الاقوامی اور کمیونٹی رہنما شریک ہوتے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام