امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن نے ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
By admin | 7:46 AM +03, Sun March 27, 2022
امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن نے،افغان عوام کے مذہبی ومعاشرتی مستقبل کے امکانات پراظہارخیال کے لئے،امریکی مذہبی آزادی کے سفیر اور متعدد افغانی،امریکی اور فکری شخصیات کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔ حاضرین نے آپ کے بھرپور خیالات اور دور اندیش نقطۂ نظر کو سراہا۔