سب سے نمایاں عالمی مذہبی تقریب کی جھلکیاں: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام مشترکہ اقدار فورم ریاض کی تصویری جھلکیاں، جس میں علمائے کرام کی بڑی تعداد اور دنیا بھر سے متعدد مذہبی قیادت شریک ہے۔

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“