افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سے ایک مقام جہاں رابطہ کے یتیم بچے آباد ہیں:
By admin | 6:17 PM +03, Tue August 09, 2022
دنیا بھر میں ہزاروں یتیم بچے ہیں، رابطہ عالم اسلامی انہیں باعزت زندگی کا موقع فراہم کرتی ہے اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے کوشاں ہے۔ افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سے ایک مقام جہاں رابطہ کے یتیم بچے آباد ہیں: