شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےاہم عالمی فورمز پر ممتاز اکیڈمیوں میں بطور مہمان،مکالمہ کار اور مقرر اسلامی اقوام کی نمائندگی کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےاہم عالمی فورمز پر ممتاز اکیڈمیوں میں بطور مہمان،مکالمہ کار اور مقرر اسلامی اقوام کی نمائندگی کی۔آپ نے 1.8 ارب سے زائد مسلمانوں کے پیغام اور اقدار کو جس میں ہمدردی،مساوات، بہتر ہمسائیگی اور لوگوں کی فلاح کی دعوت ہے،انہیں پہنچانا آپ کی اہم ذمہ داری رہی۔
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا