شیخ فضل الرحمن اپنے جذبات کو ان الفاظ کے ساتھ بیان کرتےہوئے:
پاکستان کے نامور علمائے کرام کی جانب سےG20کے تناظر میںR20سمٹ کے نتائج،خصوصا”برج بلڈنگ فورم“اقدام کی تعریف۔انہوں نے زوردیاکہ مملکت سعودی عرب اپنے اسلامی فریضےکو بخوبی اداکررہی ہے،وہ امت کا مرجع اور اس کی پناہ گاہ ہے۔
شیخ فضل الرحمن اپنے جذبات کو ان الفاظ کے ساتھ بیان کرتےہوئے:
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے