شیخ شاه محمد اويس نورانی اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے:
پاکستان کے نامور علمائے کرام کی جانب سےG20کے تناظر میں R20 سمٹ کے نتائج،خصوصا”برج بلڈنگ فورم“اقدام کی تعریف۔انہوں نے زور دیاکہ مملکت سعودی عرب اپنے اسلامی فریضےکو بخوبی ادا کررہی ہے، وہ امت کا مرجع اور اس کی پناہ گاہ ہے۔ شیخ شاه محمد اويس نورانی اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے:
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے