برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ویسٹ منسٹر پیلس میں ڈاکٹر محمدالعیسی کے اعزاز میں عشائیہ
برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ویسٹ منسٹر پیلس میں ڈاکٹر محمدالعیسی کے اعزاز میں عشائیہ،جس کی میزبانی چیئرمین ماحولیاتی کمیٹی جناب اسٹیفن ٹیمز نے کی۔ملاقات کے دوران ارکان پارلیمنٹ نے ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنے لئے”ہمارے سیارے کےلئےمذاہب“اقدام پر تبادلۂ خیال کیا۔
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا