Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا اتوار, 12 March 2023 - 13:45

برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

لندن:

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے برطانوی تخت پر براجمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کسی اسلامی شخصیت کی باضابطہ میزبانی میں   رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کا لندن کے بکنگھم پیلس میں استقبال کیا۔

دونوں شخصیات کے ملاقات کےدوران مشترکہ انسانی اقدار اور اصولوں  سے متعلق متعدد امور پر مذہبی اور فکری رہنماؤں کی ذمہ داریوں کا جائزہ  لیتے ہوئے    لوگوں کے درمیان ان کے مذہبی اور تہذیبی  مشترکات اور ان کے مؤثر اور بھرپور مکالموں کی بنیاد پر تہذیبی روابط کے ذریعے دوستی  اور تعاون کے فروغ کی اہمیت  پر توجہ مرکوز  رہی۔ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر متعدد مسائل پر شاہ چارلس کے منصفانہ موقف کا ذکر کرتے  ہوئے اسلامی تہذیب سے متعلق ان کی  مثبت رائے اور احترام کو سراہا جس نے  اپنے مشترکہ انسانی روابط کے مطابق دوسری تہذیبوں کے ساتھ مؤثر طریقے سے رابطہ قائم کیاہے۔

برطانوی دار الحکومت کے بکنگھم پیلس میں کسی اسلامی شخصیت کی پہلی بار باضابطہ میزبانی: شاہ چارلس سوم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے


یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026